٨٨ : ٢
وُجُوهٞ يَوۡمَئِذٍ خَٰشِعَةٌ
اس دن بہت سے چہرے ذلیل ہوں گے.
Explanation & meanings · ١
- یعنی کافروں کے چہرے۔ خَاشِعَةٌ جھکے ہوئے، پست اور ذلیل۔ جیسے، نمازی، نماز کی حالت میں اللہ کے سامنے عاجزی اور تذلل سےجھکا ہوتا ہے۔
آیت ٢ of الغَاشِية (٨٨ : ٢). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
وُجُوهٞ يَوۡمَئِذٍ خَٰشِعَةٌ
اس دن بہت سے چہرے ذلیل ہوں گے.