٨٨ : ١
هَلۡ أَتَىٰكَ حَدِيثُ ٱلۡغَٰشِيَةِ
کیا تجھے بھی چھپا لینے والی (قیامت) کی خبر پہنچی ہے.
Explanation & meanings · ١
- هَلْ بمعنی قَدْ ہے۔ غَاشِيَةٌ سے مراد قیامت ہے۔ اس لئے کہ اس کی ہولناکیاں تمام مخلوق کو ڈھانک لیں گی۔
آیت ١ of الغَاشِية (٨٨ : ١). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
هَلۡ أَتَىٰكَ حَدِيثُ ٱلۡغَٰشِيَةِ
کیا تجھے بھی چھپا لینے والی (قیامت) کی خبر پہنچی ہے.