٨٥ : ٦
إِذۡ هُمۡ عَلَيۡهَا قُعُودٞ
جب کہ وه لوگ اس کے آس پاس بیٹھے تھے.
Explanation & meanings · ١
- کافر بادشاہ یا اس کے کارندے، آگ کے کنارے بیٹھے اہل ایمان کے جلنے کا تماشا دیکھ رہے تھے، جیسا کہ اگلی آیت میں ہے۔
آیت ٦ of البُرُوج (٨٥ : ٦). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
إِذۡ هُمۡ عَلَيۡهَا قُعُودٞ
جب کہ وه لوگ اس کے آس پاس بیٹھے تھے.