٨٥ : ٤
قُتِلَ أَصۡحَٰبُ ٱلۡأُخۡدُودِ
(کہ) خندقوں والے ہلاک کیے گئے.
Explanation & meanings · ١
- یعنی جن لوگوں نے خندقیں کھود کر اس میں رب کے ماننے والوں کو ہلاک کیا، ان کے لئے ہلاکت اور بربادی ہے، قُتِلَ بمعنی لُعِنَ ۔
آیت ٤ of البُرُوج (٨٥ : ٤). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
قُتِلَ أَصۡحَٰبُ ٱلۡأُخۡدُودِ
(کہ) خندقوں والے ہلاک کیے گئے.