٨٥ : ٢٠
وَٱللَّهُ مِن وَرَآئِهِم مُّحِيطُۢ
اور اللہ تعالیٰ بھی انہیں ہر طرف سے گھیرے ہوئے ہے.
Explanation & meanings · ١
- یہ إِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِيدٌ ہی کا اثبات اور اس کی تاکید ہے۔
آیت ٢٠ of البُرُوج (٨٥ : ٢٠). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
وَٱللَّهُ مِن وَرَآئِهِم مُّحِيطُۢ
اور اللہ تعالیٰ بھی انہیں ہر طرف سے گھیرے ہوئے ہے.