Skip to content
البُرُوج /

آیت ١٥

٨٥ : ١٥

آیت ١٥ of البُرُوج (٨٥ : ١٥). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

البُرُوج آیات ٢٢
سورت · البُرُوج
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٨٥ : ١٥

ذُو ٱلۡعَرۡشِ ٱلۡمَجِيدُ

عرش کا مالک عظمت واﻻ ہے.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی تمام مخلوقات سے معظم اور بلند ہے اور عرش، جو سب سے اوپر ہے، وہ اس کا مستقر ہے۔ جیسا کہ صحابہ وتابعین اور محدثین کا عقیدہ ہے۔ الْجِيدِ صاحب فضل وکرم۔ یہ مرفوع اس لئے ہے کہ یہ ذُو ۔ یعنی رب کی صفت ہے، عرش کی صفت نہیں۔ اگرچہ بعض لوگ اسے عرش کی صفت تسلیم کرکے اسے مجرور پڑھتے ہیں۔ معناً دونوں صحیح ہیں۔ ( ابن کثیر ) ۔