٨٢ : ١٦
وَمَا هُمۡ عَنۡهَا بِغَآئِبِينَ
وه اس سے کبھی غائب نہ ہونے پائیں گے.
Explanation & meanings · ١
- یعنی کبھی اس سے جدا نہیں ہوں گے اور اس سے غائب نہیں ہوں گے۔ بلکہ ہمیشہ اسی میں رہیں گے۔
آیت ١٦ of الانفِطَار (٨٢ : ١٦). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
وَمَا هُمۡ عَنۡهَا بِغَآئِبِينَ
وه اس سے کبھی غائب نہ ہونے پائیں گے.