٨٢ : ١٥
يَصۡلَوۡنَهَا يَوۡمَ ٱلدِّينِ
بدلے والے دن اس میں جائیں گے.
Explanation & meanings · ١
- یعنی جس جزا وسزا کے دن کا وہ انکار کرتے تھے اسی دن جہنم میں اپنے اعمال کی پاداش میں داخل ہوں گے۔
آیت ١٥ of الانفِطَار (٨٢ : ١٥). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
يَصۡلَوۡنَهَا يَوۡمَ ٱلدِّينِ
بدلے والے دن اس میں جائیں گے.