Skip to content
التَّكوير /

آیت ٢٣

٨١ : ٢٣

آیت ٢٣ of التَّكوير (٨١ : ٢٣). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

التَّكوير آیات ٢٩
سورت · التَّكوير
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٨١ : ٢٣

وَلَقَدۡ رَءَاهُ بِٱلۡأُفُقِ ٱلۡمُبِينِ

اس نے اس (فرشتے) کو آسمان کے کھلے کنارے پر دیکھا بھی ہے.

Explanation & meanings · ١
  1. یہ پہلے ذکر گزر چکا ہے کہ رسول اللہ (صلى الله عليه وسلم) نے حضرت جبرائیل کو دو مرتبہ ان کی اصل حالت میں دیکھا ہے، جن میں سے ایک کا یہاں ذکر ہے۔ یہ ابتدائے نبوت کا واقعہ ہے، اس وقت حضرت جبرائیل (عليه السلام) کے چھ سو پر تھے، جنہوں نے آسمان کے کناروں کو بھر دیا تھا۔ دوسری مرتبہ معراج کے موقعے پر دیکھا۔ جیسا کہ سورۂ نجم میں تفصیل گزر چکی ہے۔