٨٠ : ٤١
تَرۡهَقُهَا قَتَرَةٌ
جن پر سیاہی چڑھی ہوئی ہوگی.
Explanation & meanings · ١
- یعنی ذلت اور معائینہ عذاب سے ان کے چہرے غبار آلود، کدورت زدہ اور سیاہ ہوں گے، جیسے محزون اور نہایت غمگین آدمی کا چہرہ ہوتا ہے۔
آیت ٤١ of عَبَسَ (٨٠ : ٤١). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
تَرۡهَقُهَا قَتَرَةٌ
جن پر سیاہی چڑھی ہوئی ہوگی.