Skip to content
عَبَسَ /

آیت ٣٩

٨٠ : ٣٩

آیت ٣٩ of عَبَسَ (٨٠ : ٣٩). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

عَبَسَ آیات ٤٢
سورت · عَبَسَ
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٨٠ : ٣٩

ضَاحِكَةٞ مُّسۡتَبۡشِرَةٞ

(جو) ہنستے ہوئے اور ہشاش بشاش ہوں گے.

Explanation & meanings · ١
  1. یہ اہل ایمان کے چہرےہوں گے،جنہیں ان کے اعمال نامے ان کو دائیں ہاتھ میں ملیں گے جس سے انہیں اپنی اخروی سعادت وکامیابی کا یقین ہو جائے گا، جس سے ان کے چہرے خوشی سے تمتما رہے ہوں گے۔