Skip to content
عبَسْ /

آیت ١٧

٨٠ : ١٧

آیت ١٧ of عبَسْ (٨٠ : ١٧). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

عبَسْ آیات ٤٢
سورت · عبَسْ
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٨٠ : ١٧

قُتِلَ ٱلۡإِنسَٰنُ مَآ أَكۡفَرَهُۥ

اللہ کی مار انسان پر کیسا ناشکرا ہے.

Explanation & meanings · ١
  1. اس سے وہ انسان مراد ہے جو بغیر کسی سند اور دلیل کے قیامت کی تکذیب کرتا ہے۔ قُتِلَ بمعنی لُعِنَ اور مَا أَكْفَرَهُ ! فعل تعجب ہے، کس قدر ناشکرا ہے۔ آگے اس انسان کفور کو غور وفکر کی دعوت دی جا رہی ہے کہ شاید وہ اپنے کفر سے باز آجائے۔