٧٩ : ٣٨
وَءَاثَرَ ٱلۡحَيَوٰةَ ٱلدُّنۡيَا
اور دنیوی زندگی کو ترجیح دی (ہوگی).
Explanation & meanings · ١
- یعنی دنیا کو ہی سب کچھ سمجھا ہوگا اور آخرت کے لئے کوئی تیاری نہیں کی ہوگی۔
آیت ٣٨ of النَّازعَات (٧٩ : ٣٨). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
وَءَاثَرَ ٱلۡحَيَوٰةَ ٱلدُّنۡيَا
اور دنیوی زندگی کو ترجیح دی (ہوگی).