Skip to content
النَّازعَات /

آیت ٣٦

٧٩ : ٣٦

آیت ٣٦ of النَّازعَات (٧٩ : ٣٦). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

النَّازعَات آیات ٤٦
سورت · النَّازعَات
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٧٩ : ٣٦

وَبُرِّزَتِ ٱلۡجَحِيمُ لِمَن يَرَىٰ

اور (ہر) دیکھنے والے کے سامنے جہنم ظاہر کی جائے گی.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی کافروں کے سامنے کر دی جائے گی تاکہ وہ دیکھ لیں کہ اب ان کا دائمی ٹھکانہ جہنم ہے۔ بعض کہتے ہیں کہ مومن اور کافر دونوں ہی اسے دیکھیں گے، مومن اسےدیکھ کر اللہ کا شکر کریں گے کہ اس نے ایمان اور اعمال صالحہ کی بدولت انہیں اس سے بچا لیا، اور کافر، جو پہلے ہی خوف ودہشت میں مبتلا ہوں گے، اسے دیکھ کر ان کے غم وحسرت میں اور اضافہ ہو جائے گا۔