٧٧ : ٥
فَٱلۡمُلۡقِيَٰتِ ذِكۡرًا
اور وحی ﻻنے والے فرشتوں کی قسم.
Explanation & meanings · ١
- جو اللہ کا کلام پیغمبروں تک پہنچاتے ہیں یا رسول مراد ہیں جو اللہ کی طرف سے نازل کردہ وحی، اپنی امتوں کو پہنچاتے ہیں۔
آیت ٥ of المُرسَلات (٧٧ : ٥). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
فَٱلۡمُلۡقِيَٰتِ ذِكۡرًا
اور وحی ﻻنے والے فرشتوں کی قسم.