Skip to content
المُرسَلات /

آیت ٤١

٧٧ : ٤١

آیت ٤١ of المُرسَلات (٧٧ : ٤١). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

المُرسَلات آیات ٥٠
سورت · المُرسَلات
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٧٧ : ٤١

إِنَّ ٱلۡمُتَّقِينَ فِي ظِلَٰلٖ وَعُيُونٖ

بیشک پرہیزگار لوگ سایوں میں ہیں اور بہتے چشموں میں.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی درختوں اور محلات کے سائے، آگ کے دھوئیں کا سایہ نہیں ہوگا جیسے مشرکین کے لئے ہوگا۔