Skip to content
المُرسَلات /

آیت ٣٩

٧٧ : ٣٩

آیت ٣٩ of المُرسَلات (٧٧ : ٣٩). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

المُرسَلات آیات ٥٠
سورت · المُرسَلات
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٧٧ : ٣٩

فَإِن كَانَ لَكُمۡ كَيۡدٞ فَكِيدُونِ

پس اگر تم مجھ سے کوئی چال چل سکتے ہو تو چل لو.

Explanation & meanings · ١
  1. یہ سخت وعید اور تہدید ہے کہ اگر تم میری گرفت سے بچ سکتے ہو اور میرے حکم سے نکل سکتے ہو تو بچ اور نکل کے دکھاؤ۔ لیکن وہاں کس میں یہ طاقت ہوگی؟ یہ آیت بھی ایسے ہی ہے، جیسے یہ آیت ہے «يَا مَعْشَرَ الْجِنِّ وَالْإِنْسِ إِنِ اسْتَطَعْتُمْ...» (الرحمٰن: 33)