Skip to content
المُرسَلات /

آیت ٣٣

٧٧ : ٣٣

آیت ٣٣ of المُرسَلات (٧٧ : ٣٣). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

المُرسَلات آیات ٥٠
سورت · المُرسَلات
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٧٧ : ٣٣

كَأَنَّهُۥ جِمَٰلَتٞ صُفۡرٞ

گویا کہ وه زرد اونٹ ہیں.

Explanation & meanings · ١
  1. صفر، أصفر (زرد) کی جمع ہے، لیکن عرب میں اس کا استعمال اسود کے معنی میں بھی ہے۔ اس معنی کی بناء پر مطلب یہ ہے کہ اس کی ایک ایک چنگاڑی اتنی اتنی بڑی ہوگی جیسے محل یا قلعہ۔ پھر ہر چنگاڑی کے مذید اتنے بڑے بڑے ٹکڑے ہو جائیں گے جیسے اونٹ ہوتے ہیں۔