٧٧ : ٣٢
إِنَّهَا تَرۡمِي بِشَرَرٖ كَٱلۡقَصۡرِ
یقیناً دوزخ چنگاریاں پھینکتی ہے جو مثل محل کے ہیں.
Explanation & meanings · ١
- اس کا ایک ترجمہ ہے جو لکڑی کے بوٹے یعنی بھاری ٹکڑے کے مثل ہیں۔ (بوٹے بمعنی شہتیر کے ٹکڑے، جسے گیلی بھی کہتے ہیں)۔