٧٦ : ١٥
وَيُطَافُ عَلَيۡهِم بِـَٔانِيَةٖ مِّن فِضَّةٖ وَأَكۡوَابٖ كَانَتۡ قَوَارِيرَا۠
اور ان پر چاندی کے برتنوں اور ان جاموں کا دور کرایا جائے گا جو شیشے کے ہوں گے.
Explanation & meanings · ١
- یعنی خادم انہیں لے کر جنتیوں کے درمیان پھریں گے۔