٧٥ : ٣٨
ثُمَّ كَانَ عَلَقَةٗ فَخَلَقَ فَسَوَّىٰ
پھر وه لہو کا لوتھڑا ہوگیا پھر اللہ نے اسے پیدا کیا اور درست بنا دیا.
Explanation & meanings · ١
- فَسَوَّیٰ، یعنی اسے ٹھیک ٹھاک کیا اور اس کی تکمیل کی اور اس میں روح پھونکی۔
آیت ٣٨ of القِيَامة (٧٥ : ٣٨). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
ثُمَّ كَانَ عَلَقَةٗ فَخَلَقَ فَسَوَّىٰ
پھر وه لہو کا لوتھڑا ہوگیا پھر اللہ نے اسے پیدا کیا اور درست بنا دیا.