٧٥ : ٢١
وَتَذَرُونَ ٱلۡأٓخِرَةَ
اور آخرت کو چھوڑ بیٹھے ہو.
Explanation & meanings · ١
- یعنی یوم قیامت کو جھٹلانا اور حق سے اعراض، اسلئے ہے کہ تم نے دنیا کی زندگی کو ہی سب کچھ سمجھ رکھا ہے اور آخرت تمہیں بالکل فراموش ہے۔
آیت ٢١ of القِيَامة (٧٥ : ٢١). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
وَتَذَرُونَ ٱلۡأٓخِرَةَ
اور آخرت کو چھوڑ بیٹھے ہو.