Skip to content
المُدثر /

آیت ٤٥

٧٤ : ٤٥

آیت ٤٥ of المُدثر (٧٤ : ٤٥). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

المُدثر آیات ٥٦
سورت · المُدثر
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٧٤ : ٤٥

وَكُنَّا نَخُوضُ مَعَ ٱلۡخَآئِضِينَ

اور ہم بحﺚ کرنے والے (انکاریوں) کا ساتھ دے کر بحﺚ مباحثہ میں مشغول رہا کرتے تھے.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی کج بحثی اور گمراہی کی حمایت میں سرگرمی سے حصہ لیتے تھے۔