٧٤ : ٤٤
وَلَمۡ نَكُ نُطۡعِمُ ٱلۡمِسۡكِينَ
نہ مسکینوں کو کھانا کھلاتے تھے.
Explanation & meanings · ١
- نماز حقوق اللہ میں سے اور مساکین کو کھانا کھلانا حقوق العباد میں سے ہے مطلب یہ ہوا کہ ہم نے اللہ کے حقوق ادا کیے نہ بندوں کے۔
آیت ٤٤ of المُدثر (٧٤ : ٤٤). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
وَلَمۡ نَكُ نُطۡعِمُ ٱلۡمِسۡكِينَ
نہ مسکینوں کو کھانا کھلاتے تھے.