٧٤ : ١٥
ثُمَّ يَطۡمَعُ أَنۡ أَزِيدَ
پھر بھی اس کی چاہت ہے کہ میں اسے اور زیاده دوں.
Explanation & meanings · ١
- یعنی کفرو معصیت کے باوجود، اس کی خواہش ہے کہ میں اسے زیادہ دوں۔
آیت ١٥ of المُدثر (٧٤ : ١٥). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
ثُمَّ يَطۡمَعُ أَنۡ أَزِيدَ
پھر بھی اس کی چاہت ہے کہ میں اسے اور زیاده دوں.