Skip to content
المُدثر /

آیت ١١

٧٤ : ١١

آیت ١١ of المُدثر (٧٤ : ١١). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

المُدثر آیات ٥٦
سورت · المُدثر
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٧٤ : ١١

ذَرۡنِي وَمَنۡ خَلَقۡتُ وَحِيدٗا

مجھے اور اسے چھوڑ دے جسے میں نے اکیلا پیدا کیا ہے.

Explanation & meanings · ١
  1. یہ کلمہ وعید و تہدید ہے کہ اسے، جسے میں نے ماں کے پیٹ میں اکیلا پیدا کیا، اس کے پاس مال تھا نہ اولاد، اور مجھے اکیلا چھوڑ دو، یعنی میں خود ہی اس سے نمٹ لوں گا، کہتے ہیں کہ یہ ولید بن مغیرہ کی طرف اشارہ ہے۔ یہ کفر و طغیان میں بہت بڑھا ہوا تھا، اس لئے اس کا خصوصی طور پر ذکر کیا ہے۔ واللہ عالم۔