Skip to content
المَعَارج /

آیت ٣٢

٧٠ : ٣٢

آیت ٣٢ of المَعَارج (٧٠ : ٣٢). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

المَعَارج آیات ٤٤
سورت · المَعَارج
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٧٠ : ٣٢

وَٱلَّذِينَ هُمۡ لِأَمَٰنَٰتِهِمۡ وَعَهۡدِهِمۡ رَٰعُونَ

اور جو اپنی امانتوں کا اور اپنے قول و قرار کا پاس رکھتے ہیں.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی ان کے پاس جو لوگوں کی امانتیں ہیں اس میں وہ خیانت نہیں کرتے اور لوگوں سے جو عہد کرتے ہیں انہیں توڑتے نہیں بلکہ ان کی پاسداری کرتے ہیں۔