٧ : ٧٦
قَالَ ٱلَّذِينَ ٱسۡتَكۡبَرُوٓاْ إِنَّا بِٱلَّذِيٓ ءَامَنتُم بِهِۦ كَٰفِرُونَ
وه متکبر لوگ کہنے لگے کہ تم جس بات پر یقین ﻻئے ہوئے ہو، ہم تو اس کے منکر ہیں۔
Explanation & meanings · ١
- اس معقول جواب کے باوجود وہ اپنے استکبار اور انکار پر اڑے رہے ۔