٦٩ : ٢٣
قُطُوفُهَا دَانِيَةٞ
جس کے میوے جھکے پڑے ہوں گے.
Explanation & meanings · ١
- یعنی بالکل قریب ہونگے کوئی لیٹے لیٹے بھی توڑنا چاہے گا تو ممکن ہوگا۔قطرف قفف کی جمع ہے ،چنیے یا توڑے ہوئے 'مراد پھل ہیں۔ مَا يُقْطَفُ مِنَ الثِّمَارِ
آیت ٢٣ of الحَاقة (٦٩ : ٢٣). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
قُطُوفُهَا دَانِيَةٞ
جس کے میوے جھکے پڑے ہوں گے.