Skip to content
حاقہ /

آیت ٢٢

٦٩ : ٢٢

آیت ٢٢ of حاقہ (٦٩ : ٢٢). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

حاقہ آیات ٥٢
سورت · حاقہ
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٦٩ : ٢٢

فِي جَنَّةٍ عَالِيَةٖ

بلند وباﻻ جنت میں.

Explanation & meanings · ١
  1. جنت میں مختلف درجات ہیں ہر درجے کے درمیان بہت فاصلہ ہے جیسے مجاہدین کے بارے میں نبی (صلى الله عليه وسلم) نے فرمایا جنت میں سو درجے ہیں جو اللہ نے مجاہدین کے تیار کیے ہیں ان کے دو درجوں کے درمیان کا فاصلہ زمین و آسمان جتنا ہے۔ (صحيح مسلم كتاب الإمارة ، صحيح بخاري ، كتاب الجهاد)