Skip to content
الحَاقة /

آیت ٢٤

٦٩ : ٢٤
الحَاقة آیات ٥٢
سورت · الحَاقة
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٦٩ : ٢٤

كُلُواْ وَٱشۡرَبُواْ هَنِيٓـَٔۢا بِمَآ أَسۡلَفۡتُمۡ فِي ٱلۡأَيَّامِ ٱلۡخَالِيَةِ

(ان سے کہا جائے گا) کہ مزے سے کھاؤ، پیو اپنے ان اعمال کے بدلے جو تم نے گزشتہ زمانے میں کیے.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی دنیا میں اعمال صالحہ کئے، یہ جنت ان کا صلہ ہے۔