٦٩ : ٢ مَا ٱلۡحَآقَّةُ ﺛابت ہونے والی کیا ہے؟1Hide explanation (١)Explanation & meanings · ١1یہ لفظًا استفہام ہے لیکن اس کا مقصد قیامت کی عظمت اور شان بیان کی گئی ہے۔