٦٩ : ١
ٱلۡحَآقَّةُ
ﺛابت ہونے والی.
Explanation & meanings · ١
- یہ قیامت کے ناموں میں سے ایک نام ہے۔ اس میں امر الٰہی ثابت ہوگا اور خود یہ بھی بہر صورت وقوع پذیر ہونے والی ہے، اس لئے اسے الْحَاَقَّۃُ سے تعبیر فرمایا۔
آیت ١ of الحَاقة (٦٩ : ١). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
ٱلۡحَآقَّةُ
ﺛابت ہونے والی.