Skip to content
منافقون /

آیت ٣

٦٣ : ٣

آیت ٣ of منافقون (٦٣ : ٣). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

منافقون آیات ١١
سورت · منافقون
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٦٣ : ٣

ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمۡ ءَامَنُواْ ثُمَّ كَفَرُواْ فَطُبِعَ عَلَىٰ قُلُوبِهِمۡ فَهُمۡ لَا يَفۡقَهُونَ

یہ اس سبب سے ہے کہ یہ ایمان ﻻکر پھر کافر ہوگئے پس ان کے دلوں پر مہر کر دی گئی۔ اب یہ نہیں سمجھتے.

Explanation & meanings · ١
  1. اس سے معلوم ہوا کہ منافقین بھی صریح کافر ہیں۔