Skip to content
الوَاقِعة /

آیت ٨٨

٥٦ : ٨٨

آیت ٨٨ of الوَاقِعة (٥٦ : ٨٨). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الوَاقِعة آیات ٩٦
سورت · الوَاقِعة
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٥٦ : ٨٨

فَأَمَّآ إِن كَانَ مِنَ ٱلۡمُقَرَّبِينَ

پس جو کوئی بارگاه الٰہی سے قریب کیا ہوا ہوگا.

Explanation & meanings · ١
  1. سورت کے آغاز میں اعمال کےلحاظ سے انسانوں کی جو تین قسمیں بیان کی گئیں تھیں، ان کا پھر ذکر کیا جا رہا ہے۔ یہ ان کی پہلی قسم ہے جنہیں مقربین کے علاوہ سابقین بھی کہا جاتا ہے۔ کیونکہ وہ نیکی کے ہرکام میں آگے آگے ہوتے ہیں اور قبول ایمان میں بھی دوسروں سے سبقت کرتے ہیں اور اپنی اسی خوبی کی وجہ سے وہ مقربین بارگاہ الٰہی قرار پاتے ہیں۔