٥٦ : ٥
وَبُسَّتِ ٱلۡجِبَالُ بَسّٗا
اور پہاڑ بالکل ریزه ریزه کر دیے جائیں گے.
Explanation & meanings · ١
- رَجًّا کے معنی حرکت واضطراب (زلزلہ) اور بس کے معنی ریزہ ریزہ ہو جانے کے ہیں۔
آیت ٥ of الوَاقِعة (٥٦ : ٥). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
وَبُسَّتِ ٱلۡجِبَالُ بَسّٗا
اور پہاڑ بالکل ریزه ریزه کر دیے جائیں گے.