٥٦ : ٣٤ وَفُرُشٖ مَّرۡفُوعَةٍ اور اونچے اونچے فرشوں میں ہوں گے.1Hide explanation (١)Explanation & meanings · ١1بعض نے فرشوں سے بیویوں اور مرفوعہ سےبلند مرتبہ کا مفہوم مراد لیاہے۔