Skip to content
واقعہ /

آیت ٣٣

٥٦ : ٣٣

آیت ٣٣ of واقعہ (٥٦ : ٣٣). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

واقعہ آیات ٩٦
سورت · واقعہ
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٥٦ : ٣٣

لَّا مَقۡطُوعَةٖ وَلَا مَمۡنُوعَةٖ

جو نہ ختم ہوں نہ روک لیے جائیں.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی یہ پھل موسمی نہیں ہوں گے کہ موسم گزر گیا تو یہ پھل بھی آئندہ فصل تک ناپید ہو جائیں، یہ پھل اس طرح فصل گل ولالہ کے پابند نہیں ہوں گے، بلکہ بہار و خزاں اور گرمی و سردی ہر موسم میں دستیاب ہوں گے۔ اس طرح ان کے حصول میں کوئی رکاوٹ نہیں ہوگی۔