٥٦ : ٢٧
وَأَصۡحَٰبُ ٱلۡيَمِينِ مَآ أَصۡحَٰبُ ٱلۡيَمِينِ
اور داہنے ہاتھ والے کیا ہی اچھے ہیں داہنے ہاتھ والے.
Explanation & meanings · ١
- اب تک سابقین (مُقَرَّبِينَ) کا ذکر تھا، أَصْحَابُ الْيَمِينِ سے اب عام مومنین کا ذکر ہورہا ہے۔
آیت ٢٧ of الوَاقِعة (٥٦ : ٢٧). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
وَأَصۡحَٰبُ ٱلۡيَمِينِ مَآ أَصۡحَٰبُ ٱلۡيَمِينِ
اور داہنے ہاتھ والے کیا ہی اچھے ہیں داہنے ہاتھ والے.