Skip to content
الوَاقِعة /

آیت ١٩

٥٦ : ١٩

آیت ١٩ of الوَاقِعة (٥٦ : ١٩). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الوَاقِعة آیات ٩٦
سورت · الوَاقِعة
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٥٦ : ١٩

لَّا يُصَدَّعُونَ عَنۡهَا وَلَا يُنزِفُونَ

جس سے نہ سر میں درد ہو نہ عقل میں فتور آئے.

Explanation & meanings · ١
  1. صُدَاعٌ، ایسے سر درد کو کہتے ہیں جو شراب کےنشے اور خمار کی وجہ سے ہو اور إِنْزَافٌ کے معنی، وہ فتور عقل جو مدہوشی کی بنیاد پر ہو۔ دنیا کی شراب کے نتیجے میں یہ دونوں چیزیں ہوتی ہیں، آخرت کی شراب میں سرور اور لذت تو یقیناً ہو گی لیکن یہ خرابیاں نہیں ہوں گی۔ معین، چشمہ جاری جو خشک نہ ہو۔