Skip to content
الرَّحمٰن /

آیت ١٥

٥٥ : ١٥
الرَّحمٰن آیات ٧٨
سورت · الرَّحمٰن
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٥٥ : ١٥

وَخَلَقَ ٱلۡجَآنَّ مِن مَّارِجٖ مِّن نَّارٖ

اور جنات کو آگ کے شعلے سے پیدا کیا.

Explanation & meanings · ١
  1. اس سے مراد سب سے پہلا جن ہے جو ابوالجن ہے، یا جن بطور جنس کے ہے۔ جیساکہ ترجمہ جنس کے اعتبار سے ہی کیا گیا ہے۔ مَارِجٍ آگ سے بلند ہونے والے شعلے کو کہتےہیں۔