٥٣ : ٤٠
وَأَنَّ سَعۡيَهُۥ سَوۡفَ يُرَىٰ
اور یہ کہ بیشک اس کی کوشش عنقریب دیکھی جائے گی.
Explanation & meanings · ١
- یعنی دنیا میں اسے نے اچھایا برا جوبھی کیا، چھپ کر کیا یا علانیہ کیا، قیامت والے دن سامنے آ جائے گا اور اس پر اسے پوری جزا دی جائے گی۔