Skip to content
النَّجم /

آیت ١١

٥٣ : ١١

آیت ١١ of النَّجم (٥٣ : ١١). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

النَّجم آیات ٦٢
سورت · النَّجم
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٥٣ : ١١

مَا كَذَبَ ٱلۡفُؤَادُ مَا رَأَىٰٓ

دل نے جھوٹ نہیں کہا جسے (پیغمبر نے) دیکھا.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جبرائیل (عليه السلام) کو اصل شکل میں دیکھا کہ ان کے چھ سو پر ہیں۔ ایک پر مشرق ومغرب کے درمیان فاصلے جتنا تھا، اس کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دل نے جھٹلایا نہیں، بلکہ اللہ کی اس عظیم قدرت کو تسلیم کیا۔