٥٢ : ٢٥
وَأَقۡبَلَ بَعۡضُهُمۡ عَلَىٰ بَعۡضٖ يَتَسَآءَلُونَ
اور آپس میں ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر سوال کریں گے.
Explanation & meanings · ١
- ایک دوسرے سے دنیا کے حالات پوچھیں گے کہ دنیا میں وہ کن حالات میں زندگی گزارتے اور ایمان وعمل کے تقاضے کس طرح پورے کرتے رہے؟