٥١ : ١٤
ذُوقُواْ فِتۡنَتَكُمۡ هَٰذَا ٱلَّذِي كُنتُم بِهِۦ تَسۡتَعۡجِلُونَ
اپنی فتنہ پردازی کا مزه چکھو ، یہی ہے جس کی تم جلدی مچا رہے تھے.
Explanation & meanings · ١
- فِتْنَةٌ، بمعنی عذاب یا آگ میں جلنا۔
آیت ١٤ of الذَّاريَات (٥١ : ١٤). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
ذُوقُواْ فِتۡنَتَكُمۡ هَٰذَا ٱلَّذِي كُنتُم بِهِۦ تَسۡتَعۡجِلُونَ
اپنی فتنہ پردازی کا مزه چکھو ، یہی ہے جس کی تم جلدی مچا رہے تھے.