Skip to content
الذَّاريَات /

آیت ١٣

٥١ : ١٣
الذَّاريَات آیات ٦٠
سورت · الذَّاريَات
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٥١ : ١٣

يَوۡمَ هُمۡ عَلَى ٱلنَّارِ يُفۡتَنُونَ

ہاں یہ وه دن ہے کہ یہ آگ پر تپائے جائیں گے.

Explanation & meanings · ١
  1. يُفْتَنُونَ کے معنی ہیں يُحَرَّقُونَ وَيُعَذَّبُونَ، جس طرح سونے کو آگ میں ڈال کر جانچا پرکھا جاتا ہے، اسی طرح یہ آگ میں ڈالے جائیں گے۔