Skip to content
الدُّخان /

آیت ٥٩

٤٤ : ٥٩
الدُّخان آیات ٥٩
سورت · الدُّخان
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٤٤ : ٥٩

فَٱرۡتَقِبۡ إِنَّهُم مُّرۡتَقِبُونَ

اب تو منتظر ره یہ بھی منتظر ہیں.

Explanation & meanings · ١
  1. تو عذاب الٰہی کا انتظار کر، اگر یہ ایمان نہ لائے۔ یہ منتظر ہیں اس بات کے کہ اسلام کے غلبہ ونفوذ سے قبل ہی شاید آپ موت سے ہمکنار ہوجائیں۔