Skip to content
الدُّخان /

آیت ٢٣

٤٤ : ٢٣

آیت ٢٣ of الدُّخان (٤٤ : ٢٣). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الدُّخان آیات ٥٩
سورت · الدُّخان
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٤٤ : ٢٣

فَأَسۡرِ بِعِبَادِي لَيۡلًا إِنَّكُم مُّتَّبَعُونَ

(ہم نے کہہ دیا) کہ راتوں رات تو میرے بندوں کو لے کر نکل، یقیناً تمہارا پیچھا کیا جائے گا.

Explanation & meanings · ١
  1. چنانچہ اللہ نے دعا قبول فرمائی اور انہیں حکم دیا کہ بنی اسرائیل کو راتوں رات لے کر یہاں سے نکل جاؤ۔ اور دیکھو ! گھبرانا نہیں، تمہارا پیچھا بھی ہوگا۔