Skip to content
الدُّخان /

آیت ٢٢

٤٤ : ٢٢

آیت ٢٢ of الدُّخان (٤٤ : ٢٢). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الدُّخان آیات ٥٩
سورت · الدُّخان
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٤٤ : ٢٢

فَدَعَا رَبَّهُۥٓ أَنَّ هَٰٓؤُلَآءِ قَوۡمٞ مُّجۡرِمُونَ

پھر انہوں نے اپنے رب سے دعا کی کہ یہ سب گنہگار لوگ ہیں.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی جب انہوں نے دیکھا کہ دعوت کا اثر قبول کرنے کے بجائے، اس کا کفروعناد اور بڑھ گیا تو اللہ کی بارگاہ میں دعا کے لیے ہاتھ پھیلا دیئے۔