Skip to content
الدُّخان /

آیت ١٢

٤٤ : ١٢

آیت ١٢ of الدُّخان (٤٤ : ١٢). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الدُّخان آیات ٥٩
سورت · الدُّخان
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٤٤ : ١٢

رَّبَّنَا ٱكۡشِفۡ عَنَّا ٱلۡعَذَابَ إِنَّا مُؤۡمِنُونَ

کہیں گے کہ اے ہمارے رب! یہ آفت ہم سے دور کر ہم ایمان قبول کرتے ہیں.

Explanation & meanings · ١
  1. پہلی تفسیر کی رو سے یہ کفار مکہ نے کہا اور دوسری تفسیر کی رو سے قیامت کے قریب کافر کہیں گے۔